سعودی عرب ،غیر ملکیوں کیخلاف سب سے بڑے کریک ڈاؤن میں پاکستانیوں سمیت گرفتار غیر ملکیوں کی تعداد میں ہو شربا اضافہ
سعدیہ عباس منگل 16 جنوری 2018 12:45
(جاری ہے)
ان میں2لاکھ 56 ہزار577 اقامہ قوانین جبکہ ایک لاکھ 7ہزار992 محنت قوانین اور 44 ہزار289سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے شامل ہیں۔
مملکت میں دراندازی کرنے والے 5701گرفتار کئے گئے۔ ان میں 77فیصد یمنی، 21 فیصد ایتھوپین اور 2فیصد مختلف ممالک کے ہیں۔ سب کو بیدخل کردیا گیا۔ سعودی عرب سے دراندازی کرنے والے 348گرفتار کئے گئے۔ غیر قانونی تارکین کو سفر یا رہائش کی سہولت فراہم کرنے والے 132سعودی گرفتار کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.