عمران خان مردان واقعے پراستعفیٰ دیں پھرہم بھی غور کریں گے،رانا ثناءاللہ
سانحہ ماڈل ٹاؤن کاانصاف عدالتوں سےملنا ہے،مدعی اور فریق بھی موجود ہیں،مخالفین کو30مئی 2018ء کوعوام جواب دیں گے۔متحدہ اپوزیشن کےاحتجاجی جلسے پرردعمل
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 جنوری 2018 17:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سانحہ قصورکے واقعے پرسب کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ انصاف اور ملزم کی گرفتاری کیلئے کام کریں۔انہوں نے کہاکہ مردان کاواقعہ ہواہے عمران خان کوچاہیے پھر خیبرپختونخواہ میں استعفیٰ دیں۔یہ لوگ استعفیٰ دیں تواس کے بعد ہم بھی استعفوں پرغور کریں گے۔
وزیرقانون پنجاب نے مزید کہاکہ یہ لوگ سیاسی ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں اب تک کامیاب نہیں ہوئے۔ان مخالفین کو30مئی 2018ء کو عوام جواب دیں گے۔رانا ثناء اللہ نے کہاکہ انصاف توعدالتوں سے لیاجاتاہے حکومتوں سے نہیں۔مدعی اور فریق دونوں موجود ہیں ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کاانصاف توعدالت میں ہی ملنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.