بنیادی صحت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ گورنر سندھ
بدھ 17 جنوری 2018 21:12
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ غریب و نادار افراد کو علاج کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اس ضمن میں وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکجز میں صحت کو خصوصی اہمیت حاصل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقداما ت اٹھائے جار ہے ہیں اس ضمن میں اسپتالوں میں ادویا ت ، ایکسرے ، لیبارٹری ، ٹیسٹ اور طبی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
دریں اثناء گورنر سندھ محمد زبیر نے پریس کلب جاتی کے صدر عبد الرزاق لوہانہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک بھی دیا ۔اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی امیر حیدر شیرازی بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے قیام اور تسلسل میں میڈیاکا کردار ناقابل فراموش ہے ،جمہوریت کے لئے جدوجہد میں صحافیوں نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں لیکن حق بات کہنے پر سمجھوتہ نہ کیا ، صحافت کی ان خدما ت کو جمہوریت پسند افراد قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صحافت آزاد انہ ماحول میں فعال کردار ادا کررہی ہے جبکہ موجودہ حکومت بھی اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتی ہے کیونکہ صحافت کے فعال کردار سے ہی معاشرتی و سماجی ترقی میں مدد مل رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.