پیپلز پارٹی،تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کا ملک میں لاشوں پر سیاست کو فروغ دینا انتہائی افسوسناک ہے،مخالفین سیاسی میدان میں مسلم لیگ ن کا مقابلہ نہیں کر سکتے، وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
جمعرات 18 جنوری 2018 00:10
(جاری ہے)
وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ عوام سے مسترد شدہ سیاسی جماعتوں نے لاہور میں سیاسی سرکس منعقد کی جس کا صرف ایک ہی مقصد تھا اور وہ تھا اقتدار کا حصول جسے وہ کسی بھی قیمت پر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے موقف کی توثیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو اپنی جماعت کی سندھ میں حکومت پر توجہ مرکوز کرنی چاہیئے اور بلدیہ ٹائون سمیت 12 مئی کے واقعے کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرنا چاہیئے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ ماڈل ٹائون واقعہ کا کیس عدالتوں میں زیر سماعت ہے لیکن طاہرالقادری اور اس کے پیرو کار اس کیس کا انصاف دھرنوں اور مظاہروں کے ذریعے سڑکوں پہ چاہتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ماڈل ٹائون واقعہ کے متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دینے کے لیے تیار ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.