کرپٹ وزرا ء اور ارکان اسمبلی کے برے دن شروع ، نیب نے ثبوت اکھٹے کر لئے
جمعہ 19 جنوری 2018 11:26
(جاری ہے)
قومی اخبا ر میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جن کے خلاف نیب کی جانب سے جلد کارروائی کی جا رہی ہیں ان میں 6سابق اعلی افسران بھی شامل ہیں جن کا تعلق اہم ترین ادروں سے ہے ،3وفاقی وزیر ،6سابق وزیر اور 12اعلی پولیس افسران بھی شامل ہیں ان تمام کے حوالے سے ثبوت اکٹھے کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
ان تمام لوگوں نے بے نامی جائیدادیں بنا رکھی ہیں اور ان وزراء نے مختلف کمپنیوں میں سرمایہ کاری بھی کر رکھی ہے ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نیب نے کافی حد تک ثبوت اکھٹے کر لئے ہیں ،چند دنوں میں نیب کی جانب سے 3وفاقی وزرا ء کو نوٹس بھی ملنے کا امکان ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.