چار برس میں تیل و گیس کی 105 نئی دریافتیں ہوئیں‘
ہماری پیداوارضرورت سے اڑھائی ارب ملین مکعب فٹ کم ہے، وزیر مملکت جام کمال خان
جمعہ 19 جنوری 2018 14:24
(جاری ہے)
بلوچستان ‘ سندھ اور خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار پر بہت کام ہو رہا ہے۔
پنجاب میں جنڈ کے قریب دریافت ہوئی ہے۔ دس پندرہ سال سے کام نہ کرنے والی کئی کمپنیوں کے لائسنس معطل کئے گئے۔ آسیہ ناصر کے بلوچستان میں آئل ریفائنریوں کے قیام سے متعلق سوال پر انہوں نے بتایا کہ خاران‘ لسبیلہ‘ خضدار‘ کلات اور دیگر علاقوں میں کام ہو رہا ہے۔ 2 ڈی سروے ابھی تک نہیں ہو سکا۔ ٹوڈی سروے پر کام ہو رہا ہے اور کئی علاقے ایسے ہیں جہاں ہم اب ایکسپلوریشن پر جارہے ہیں۔ گوادر اور کوسٹل بیلٹ میں دو ریفائنریوں پر کام ہو رہا ہے۔ گوادر کے لئے بھی کئی تجاویز ہیں اس میں چین نے بھی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ خیال زمان کے سوال پر انہوں نے کہا کہ تجویز مناسب ہے۔ گیس پیدا کرنے والے علاقوں کو گیس کی فراہمی سے متعلق ایشو مشترکہ مفادات کونسل میں بھی آیا ہے اور اس کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا۔ مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کے مطابق اب متعلقہ کمپنی پانچ کلو میٹر پر محیط علاقے میں گیس فراہمی کے اخراجات برداشت کرے گی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ کسی بھی کنسیشن والے علاقے میں پیداوار کا انحصار وہاں پر موجود کنوئوں سے ہوتا ہے اگر کنویں زیادہ ہوں گے تو پیداوار کی عمر‘ مدت کم ہو جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.