کوئٹہبرقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی ،کیسکو
جمعہ 19 جنوری 2018 16:40
(جاری ہے)
اسی طرح22جنوری کو شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن کے چشمہ فیڈر، سریاب گرڈ کے ہزارہ ٹا ئون اور دو ستین، سٹی گرڈ کے عالم خان اور بروری فیڈروں سے دن11بجے سے دوپہر 2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
23جنوری کو شیخ ماندہ گرڈ کے پی اے ایف اور ایئر پورٹ فیڈر صبح 9بجے سے دن12بجے تک، عمر فیڈر دن11بجے سی دوپہر2 بجے تک، سٹی گرڈ کے بروری فیڈر دن11بجے سے دوپہر 2بجے تک اور جنح روڈ فیڈر دن 12بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی۔ علاوہ ازیں21جنوری کو خضدار گرڈ میں ترقیاتی کامون کے سلسلے میں صبح 9بجے سے شام5 بجے تک خضدار، وڈھ، باغبانہ اور نال گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.