آئندہ انتخابات میں ن لیگ یا تحریک انصاف میں سے جسے بھی اکثریت حاصل ہوئی وہ پیپلز پارٹی کیساتھ مل کر ہی حکومت بنائے گی: نبیل گبول کا دعوی
محمد علی جمعہ 19 جنوری 2018 21:56
(جاری ہے)
نبیل گبول کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن کے بعد کوئی ایک پارٹی اکیلے حکومت قائم نہیں کر پائے گی۔ نبیل گبول کا دعوی ہے کہ آئندہ انتخابات میں ن لیگ یا تحریک انصاف میں سے جسے بھی اکثریت حاصل ہوئی وہ پیپلز پارٹی کیساتھ مل کر ہی حکومت بنائے گی۔ دونوں جماعتوں کو حکومت بنانے کیلئے پیپلز پارٹی کی ضرورت پڑے گی۔ پیپلز پارٹی کے بنا کوئی جماعت اکیلے حکومت نہیں بنا پائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.