اردو کے نامور شاعر ساقی فاروقی برطانیہ میں انتقال کر گئے

جمعہ 19 جنوری 2018 23:50

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء) اردو کے نامور شاعر ساقی فاروقی برطانیہ میں انتقال کر گئے ، ان کی عمر 81 برس تھی ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق اردو کے نامور شاعر ساقی فاروقی انتقال کر گئے ان کی عمر 81 برس تھی اور وہ تین برس سے بیمار تھے ۔

(جاری ہے)

ساقی فاروقی کی نظموں کے انگریزی اور جرمن زبان میں تراجم بھی شائع ہوئے ۔ …

متعلقہ عنوان :