شوبز نیوز*
ہندوئوں کے بعد مسلمان بھی متنازع فلم پدماوت کیخلاف میدان میں آگئے یہ فلم بکواس، بے ہودہ ہے، مسلمان اس فلم کو دیکھنے سے گریز کریں ، مسلمان برادری کو راجپوتوں سے سبق حاصل کرنا چاہیئے جو فلم کی ریلیز کے خلاف متحد ہوکر میدان میں آگئے، اسد الدین اویسی
ہفتہ 20 جنوری 2018 15:02
(جاری ہے)
مسلمان رہنما کا کہنا تھا کہ یہ فلم بکواس اور بے ہودہ ہے لہذا مسلمان اس فلم کو دیکھنے سے گریز کریں ، مسلمان برادری کو راجپوتوں سے سبق حاصل کرنا چاہیئے جو فلم کی ریلیز کے خلاف متحد ہوکر میدان میں آگئے ہیں۔
واضح رہے کہ سنسر بورڈ نے فلم کو 25 جنوری کو ریلیز کی اجازت دی تھی لیکن اس کے باجود بھارت کی مختلف ریاستوں نے فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کردی تھی، بعد ازاں بھارتی سپریم کورٹ نے پروڈیوسرز کی درخواست پر یہ پابندی ختم کرتے ہوئے اسے پورے بھارت میں ایک ساتھ ریلیز کرنے کا حکم دیا۔۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.