پاکستان کی سعودی عرب سے پاکستانی کارکنان سے زیادہ سے زیادہ خدمات حاصل کرنے کی اپیل
سعدیہ عباس ہفتہ 20 جنوری 2018 15:14
(جاری ہے)
پاکستان کے وزیرتجارت پرویز ملک نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے تجویز پیش کی ہے کہ پاکستان اپنے یہاں ایک تربیتی مرکز قائم کرے گا تاکہ پاکستانی کارکنان کو سعودی عرب میں ملازمت کے تقاضوں کے مطابق انہیں تیار کیا جاسکے۔
ابلاغی رپورٹوں میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو اپنے یہاں آئل ریفائنریاں قائم کرنے کی بھی پیشکش کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.