راولپنڈی میں مقدس رشتے پامال ہو گئے
باپ نے 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے گرفتار کرلیا
سید فاخر عباس ہفتہ 20 جنوری 2018 18:22
(جاری ہے)
ملزم کی بیوی نے شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے پولیس کو درخواست میں بتایا ہے کہ اس کا شوہر اپنی بیٹی کو ایک عرصے سے زیادتی کانشانہ بناتا رہا ہے۔
متاثرہ لڑکی خوف کے مارے چپ رہی۔ واقعہ کے بارے میں لڑکی کی خالہ نے اسے بتایا جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے ملزم باپ کو گرفتار کرکے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں لے لیا اور متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ کرانے کے بعد میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے جس کے بعد تفتیش آگے بڑھے گی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.