ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات )نصیب اللہ بازئی کا جناح روڈ کی تعمیر ومرمت صفائی اور خوبصورتی کے کام کا معائنہ کیا
اتوار 21 جنوری 2018 20:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے شہر کا دورہ کرنے کے بعد فوری طور پر کام شروع ہونا مثبت اقدام ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شہر کی مرکزی اور کاروباری شاہراہ کی حالت زاربہتر اور مرمت کاکام کروانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔اور اس منصوبے کوجلدازجلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ہر قسم کی مشکلات پر قابو پا تے ہوئے فوری طور پر فنڈ ز جاری کئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے سے لوگوں کی مشکلات میں کمی واقع ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے شہر کادورہ خصوصی ہدایت کرنے کے بعد عوام کومثبت تبدیلی اور کام پر نظر آنا شروع ہوگی ہے اوراسطرح عوام کا اعتماد بھی بحال ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کم وقت ہونے کے باوجود تمام منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے اقدامات اٹھارہی ہے۔اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹرنے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو جناح روڈ کی تعمیر ومرمت ،صفائی اور خوبصورتی کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات اورجاری کام کے بارے میں تفصیلاء بریفینگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.