محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈیویلپمنٹ کاغربت مکاو پروگرام
مستحق افراد میںجانوروں کی مفت تقسیم کی تقریب 23 ۔ جنوری کو منعقد ہوگی
اتوار 21 جنوری 2018 21:30
(جاری ہے)
ڈائریکٹر لائیو سٹاک و ڈیری ڈیویلپمنٹ راولپنڈی ڈاکٹر غلام حسین بھٹہ کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر دیہی علاقوںمیں بیوہ خواتین میں قرعہ اندازی کے تحت دوددھ دینے والے جانور 149 جھوٹیاں اور وہڑیاں مفت تقسیم کی جائیں گی۔
جن کے دودھ کے فروخت سے وہ باآسانی اپنی گذر اوقات کر سکیں گے۔ انہوںنے بتایا کہ صوبائی سیکریٹری لائیو سٹاک و ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب نسیم صادق کی زیر نگرانی صوبے کے تمام اضلاع میں غرب مکاو پروگرام کے تحت جانوروںکی مفت تقسیم کا سلسلہ جاری ہے اور اس منصوبے میں شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے خالصتا میرٹ کی بنیاد پر دودھ دینے والے جانور تقسیم کئے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.