بہترپیداوار کے حصول کیلئے آم کے بٹورکی بروقت کٹائی ضروری ہے، ما ہرین زراعت
پیر 22 جنوری 2018 11:52
(جاری ہے)
ماہرین نے بتایا کہ زرعی اعدادوشمارکے مطابق سال 2015-16ء میں پاکستان میں آم کے باغات چارلاکھ30ہزار ایکڑرقبہ پر پھیلے ہوئے تھے جس سے 16لاکھ 58ہزار ٹن پیداوارحاصل کی گئی‘ اچھے معیار کے آم نہ صرف برآمد کیلئے موزوں ہیں بلکہ ہرسال بین الاقوامی تجارت میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں‘ اعلیٰ کوالٹی کے آم کی پیداوارکا دارومدارپودوں کی مناسب دیکھ بھال اور بیماریوں کی روک تھام پرہوتاہے۔
ان بیماریوں میں سے آم کا بٹوربہت اہم ہے‘ آم کے بٹور کو آم کا کوڑھ بھی کہاجاتاہے‘ آم کے پودوں پر دو قسم کا بٹوردیکھاگیاہے‘ ایک نباتاتی بٹور اور دوسرا پھول کا بٹورہے‘ اس کو بورکا بٹوربھی کہاجاتاہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ آم کی بہترپیداوار کے حصول کیلئے بٹورکی بروقت کٹائی ضروری ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مرتضی وہاب
-
ہم چاہتے ہیں ترکی کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری کریں، مراد علی شاہ
-
ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، بیرسٹرگوہر
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
-
اب ان کے پاس ایک آپشن ہے کہ ہمیں قتل کردیں، رئوف حسن
-
بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا میرپورماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.