پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے کا مطلب ریاست سے غداری ہے، عمران خان اور شیخ رشید کو گرفتار کرلینا چاہیے، انہوں نے اپنے حلف اور پاکستان سے غداری کی ، یہ انتخابات لڑنے کے اہل نہیں ہیں، یہ کس منہ سے اسی پارلیمنٹ کیلئے ووٹ مانگیں گے، شیخ رشید چالاکیاں اور مکاریاں کررہا ہے،وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 22 جنوری 2018 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات لڑنے کیلئے اہل نہیں ہیں، پی ٹی آئی کے ووٹروں کو ان سے پوچھنا چاہیے کہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی ہے تو ووٹ کیوں مانگنے آئے ہو۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے کا مطلب ریاست سے غداری ہے، عمران خان اور شیخ رشید کو گرفتار کرلینا چاہیے، انہوں نے اپنے حلف اور پاکستان سے غداری کی ہے، عوام کو سوچنا چاہیے کہ ان غداری کا انہوں نے کیا حشر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید چالاکیاں اور مکاریاں کر رہا ہے، لوگ شیخ رشید اور عمران خان کو ایک لعنتی کی حیثیت سے یاد کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.