احسن خان و نیلم منیر کی فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ 7کروڑ کا بزنس حاصل کرنے میں کامیاب
پیر 22 جنوری 2018 17:53
(جاری ہے)
میڈ یا رپورٹ کے مطابق سال 2017ء کے آخر میں ریلیز ہونیوالی اداکار احسن خان اور نیلم منیر کی فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ نے ابتدائی 25روز تک 7 کروڑ روپے کا شاندار بزنس کیا ہے اور توقع ہے کہ یہ فلم 10کروڑ تک پہنچے گی،اس حوالے سے فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر فلم کو بین الاقوامی سطح پر ریلیز کیا جاتا تو یہ40 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس آسانی سے حاصل کر سکتی تھی تاہم موجودہ حالات میں 7 کروڑ کا بزنس بھی ایک اچھا ٹارگٹ قرار دیا جا سکتا ہے، مستقبل میں فلمسازی کے لئے بھرپور منصوبہ بندی کر کے اس کو بین الاقوامی سطح پر بھی ریلیز کرنے سے بڑے مثبت نتائج نکلیں گے جس سے فلم انڈسٹری بھرپور فروغ پائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.