کانگو ، مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں چھ افرادکی ہلاکت
تشددکی تمام شکلوں سے احترازبرتیں،پوپ فرانسس کا حکام سے مطالبہ
پیر 22 جنوری 2018 17:56
(جاری ہے)
فرانسس جوکہ جنوبی امریکہ کے دورے کے آخری روزپیرومیں تھے ،نے افریقی ملک کے اہلکاروں اورتمام افرادسے مطالبہ کیاکہ وہ تشددکی تمام شکلوں سے احترازبرتیں اورمشترکہ اچھائی کے لئے حل نکالیں۔
عینی شاہدین کاکہناہے کہ کنتاسامیں سیکیورٹی فورسزنے مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے پانچ راؤنڈفائرنگ کی اورآنسوگیس کااستعمال کیا،جوکیتھولک گرجاگھرکے رہنماؤں کے جوزف کابلاکی 17سالہ اقتدارکے خلاف پرامن مظاہرے کے مطالبے پرجمع ہوئے تھے ۔اقوام متحدہ کے امن مشن ایم اواین یوایس سی اونے کہاکہ کابلامخالف ریلیوں میں کشاسامیں چھ افرادہلاک ہوئے اورملک بھرمیں 49افرادزخمی ہوئے ہیںمزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.