سینٹ اجلاس ،اراکین نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو ماحولیاتی آلودتی کا بڑا سبب اور پانی کے ذخائر کے لئے خطرہ قرار دیا
کوئلے کی بجائے ہوا پانی اور شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے مصوبوں پر زور پا کستان میں لگائے جانیو الے کوئلے کے پلانٹس جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل ہیں جو آلودگی کو کم سے کم کرتے ہیں ، احسن اقبال
پیر 22 جنوری 2018 20:01
(جاری ہے)
سینیٹر محسن لغاری نے کہا کہ کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے میں پانی کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اور اس کے لئے زرعی علاقوں سے پانی استعمال کیا جاتا ہے جس سے ہماری فصلوں کو بہت نقصان پہنچے گا۔
تحریک کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیات مشاہد اللہ نے کہا کہ پوری دنیا میں کوئلے کے استعمال سے بہت زیادہ تباہ کاری ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اردگرد ممالک میں کوئلے کے زیادہ استعمال کی تباہ کاریاں پاکستان پر آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کئے ہیں اور اس میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جات اہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے پر زیادہ توجہ دی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کوئلے کے استعمال کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لئے دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے اور اس موقع پر وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پا کستان میں لگائے جانیو الے کوئلے کے پلانٹس جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل ہیں جو آلودگی کو کم سے کم کرتی ہے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں آج بھی کوئلے کو توانائی حاصل کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ گھر کے کوئلے سے اگلے 6سو سالوں تک بجلی بنائی جا سکتی ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.