پیپلز پارٹی سکردو زیر اہتمام اپو علی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
پیر 22 جنوری 2018 20:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مرحوم کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے اور میں یقین دلاتا ہوں کہ انکے بیٹوں اور دیگر اہل خانہ کی بھر پور سپورٹ کرینگے اور وہ اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں پیپلز پارٹی غم کی اس گھڑی میں انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔سید مہدی شاہ اور دیگر مقررین نے کہا کہ مرحوم اپو علی کی وفات پیپلزپارٹی کا بہت بڑا نقصان ہے، پیپلز پارٹی کے لئے ناقابل فراموش قربانیاں دیں،انکا شمار پیپلز پارٹی کے وفادار اور بہترین رہنماؤں میں ہوتا تھا۔
اسکے علاوہ مرحوم کی علاقے کے لئے بہت بڑی سماجی اور فلاحی خدمات تھیں۔وہ نہ صرف نہایت انسان دوست شخصیت تھے بلکہ انکے دل میں خدمت خلق کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔تمام تر معاشرتی مسائل،خوشی اور غم میں ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے تھے۔پیپلز پارٹی انکی عظیم سیاسی اور سماجی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔تقریب کے اختتام پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.