سینیٹ میں آڈیٹر جنرل کے فرائض ، اختیارات اور ملازمت کے شرائط وضوابط (ترمیمی) بل 2017کے حوالے سے قائمہ کمیٹی خزانہ، شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد(ترمیمی) بل سمیت دیگر قائمہ کمیٹیوںکی رپورٹیں ایوان پیش
پیر 22 جنوری 2018 21:22
(جاری ہے)
سینیٹر ہدایت اللہ نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی جگہ شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد(ترمیمی) بل 2017پر کمیٹی کی رپورٹ اور وفاقی سیکرٹریٹ اور دیگر سرکاری محکموں میں گریڈ 17اور اس سے بالا خواتین آفیسرز کی صوبہ وار تفصیلات پر مشتمل رپورٹ ایوان میں پیش کی ۔
سینیٹر جاوید عباسی نے دستور (ترمیمی) بل2017ہر قائمہ کمیٹی قانون انصاف کی رپورٹ ایوان میں پیش کی ۔ سینیٹر محسن عزیز نے قائمہ کمیٹی برائے نجکاری اور سینیٹر باز محمد خان نے قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کی رپورٹ ایوان میں پیش کی ۔ سینیٹر سجاد حسین طور نے رحمان ہائی وے پر موٹروے پولیس کے افراد کی تعیناتی کیلئے منظوری نہ دینے کے حوالے سے معاملہ پر قائمہ کمیٹی مواصلات کی رپورٹ ایوان میں پیش کی ۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے ملٹری لینڈاور کنٹونمنٹ سروسز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کو ایکس لیڈر آفیسر کی تعیناتی کے معاملہ پر رپورٹ ایوان میں پیش کی ۔ رحمان ملک نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ ایوان میں پیش کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زرعی صارفین، حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے ذمے بجلی کے 641 ارب روپے واجب الادا ہیں، سردار اویس احمد خان لغاری
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.