ْ پی ٹی آئی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں پر اختلافات پیدا ہوگئے
پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کے معاملے کی مخالفت کردی
منگل 23 جنوری 2018 12:52
(جاری ہے)
اطلاعات ہیں کہ عمران خان موجودہ سیاسی صورتحال پر مربوط حکمت عملی کے تعین کیلیے اپنی پیرنی بشری بی بی سے بھی مشاورت کررہے ہیں۔
عمران خان کو ان کی پیرنی نے رائے دی ہے کہ تحریک انصاف عام انتخابات کی تیاریوں کیلیے عوامی رابطہ مہم کو تیز کرے اور اسمبلیوں سے استعفی دینے کے آپشن پر عمل درآمد سیاسی حالات کو دیکھ کر کیا جائے تاہم اس مشاورت پر پی ٹی آئی کے اہم رہنما لاعملی کا اظہار کررہے ہیں۔دوسری جانب عمران خان نے اپنی پیرنی کی رائے کے سامنے آنے اور پارٹی کے اہم رہنماوں سے مشاورت کے بعد فوری طور پر پارلیمنٹ اور اسمبلیوں سے استعفی دینے کے آپشن پر عمل در آمدعارضی طور پر روک دیا ہے جب کہ پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلیوں سے استعفی دینے کے آپشن کاکارڈ سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اچانک استعمال کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.