پارلیمنٹ پرلعنت کیوں بھیجی؟ مجرم اور مافیامیرے خلاف اکٹھا ہوگیا،عمران خان
ارکان اسمبلی کے استعفے میری جیب میں ہیں جلد دیں گے، نوازشریف کااصل چہرہ سامنے آگیا،پنجاب اور سندھ میں تعمیراتی منصوبوں کی کرپشن اجاگرکرنے کیلئے کمیٹیاں بنادیں،ختم نبوت ﷺ کے معاملے پرراجاظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ منظرپرلائی جائے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 جنوری 2018 17:47
(جاری ہے)
پنجاب اور سندھ میں تعمیراتی منصوبوں کی کرپشن اجاگرکرنے کیلئے کمیٹیاں بنادی ہیں۔
ہم چیلنج کرتے ہیں کہ کے پی میں بھی کمیٹی بنائیں تاکہ ہمیں بھی فائدہ ہو۔انہوں نے کہاکہ گنے کے کسانوں کواصل نرخ دیے جائیں۔کسانوں کے ساتھ ہیں گنے کا180روپے دیاجائے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پرسخت مذمت کرتے ہیں۔عمران خان نے کہاکہ پولیس کے نظام میں اصلاحات بہت ضروری ہیں۔شہبازشریف نے کہاکہ میں عاصمہ کیس کیلئے مردان جاؤں گاتومیں چیلنج کیاکہ آپ جائیں آپ کولوگ انڈے ماریں گے۔کیونکہ وہاں کی عوام کوپولیس پراعتماد ہے۔انہوں نے ایک سوال پرکہاکہ او عمران خان نے لعنت کہہ دیا۔قرارداد بھی پاس کرتے ہیں۔سارے مجرم اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ابھی مزید کرپٹ اور کرمنل مافیااکٹھا ہوگا۔میں کہتاہوں کہ یہ تحریک عدم اعتماد لیکرآئیں اس کے بعد مزید ہمارابھی منصوبہ ہے۔انہوں نے کہاکہ سب نے استعفے دے دیے ہیں میری جیب ہیں ۔جلد استعفے دیں گے۔شیخ رشید مجھ سے تجربہ کارسیاستدان ہیں۔مل بیٹھ کراچھا فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ نیب میں شکیل الرحمن کیلئے پٹیشن تیار کررکھی ہے کہ فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کااصل چہرہ سامنے آگیاہے۔پہلے معصوم بن جاتا تھا۔لیکن خطرہ یہ ہے کہ جس طرح نوازشریف آج کل عدلیہ پرحملے کررہاہے۔وہ صرف یہ اس لیے کررہاہے کہ کسی طرح بیرون ملک اربوں روپے بچ جائیں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.