جتنی لڑکیوں کو میں سکول بھیج سکتی ہوں اتنا کروں گی‘
میں خواتین کو بااختیار بنانا چاہتی ہوں‘ پاکستان واپس جانا چاہتی ہوں , مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ,عالمی اقتصادی فورم سے خطاب
جمعرات 25 جنوری 2018 15:44
(جاری ہے)
جمعرات کو عالمی اقتصادی فورم کے سیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے آواز اٹھانے کی ضرورت ہے جتنی لڑکیوں کو میں سکول بھیج سکتی ہوں اتنا میں کروں گی۔
ایک دن میں تبدیلی لانا مشکل ہے عوامی شخصیت ہونے پر گھر سے باہر نکلنے میں محتاط رہنا پڑتا ہے۔ میں تعلیم مکمل ہونے تک برطانیہ میں رہوں گی میں پاکستان واپس جانا چاہتی ہوں لیکن مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔ میں نے گیارہ سال کی عمر میں اپنی آواز بلند کی۔ کسی بھی عمر میں آواز اٹھاکر تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ میں خواتین کو بااختیار بنانا چاہتی ہوں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کام کرنا چاہتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.