نواز شریف کو آیندہ ماہ منی لانڈرنگ میں سزا ملنےوالی ہے،عمران خان
سید فاخر عباس ہفتہ 27 جنوری 2018 21:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان اس وقت دو روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں جہاں وہ اسد عمر کے صاحبزادے کی شادی میں شرکت بھی کریں گے۔
کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ زرداری نواز شریف جتنے کرپٹ ہیں۔زرداری کے ساتھ نہیں کھڑا ہوسکتا۔انکا کہنا تھا کہ نوازشریف سیاسی شہید بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔نواز شریف پوری کوشش کر رہے ہیں کہ انہیں جیل میں ڈالاجائے۔انکا کہنا تھا کہ میں ابھی خبر دے رہا ہوں کہ نواز شریف کو آیندہ ماہ منی لانڈرنگ میں سزا ملنےوالی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.