حکومت طلباء تنظیموں پر پابندی کا فوری خاتمہ اور وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو انکے عہدے سے ہٹائے ‘عاصمہ جہانگیر کا مطالبہ
پنجاب حکومت پختون،سرائیکی اور بلوچ طلبہ پر درج دہشتگردی کے مقدمات فوری ختم کرے‘ واقعے کے ذمہ دار وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ہیں‘پر یس کانفر نس
ہفتہ 27 جنوری 2018 21:49
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور پریس کلب میں پختون طلبہ لیڈر جواد شاہ،سرائیکی لیڈر سہیل شاہ،سینئر صحافی حسین نقی،فاروق طارق،بشریٰ خالق،محمد تحسین،امیر حید ہوتی سمیت دیگر سماجی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
عاصمہ جہانگیر نے مزید کہا طلبہ پر دہشتگردی کے مقدمات درج کرنا حیر ت کا باعث ہیں۔یونیورسٹی میں مار دھاڑ کا کلچر پنجاب حکومت نے فروغ دیا ہے اس کے ہم شدید مذمت کرتے ہیں ۔یونویرسٹی میں حالیہ پیش آنے والے واقعے پر وی سی کا ردعمل اور پنجاب حکومت کے بیانات قابل مذمت ہیں یہ لوگوں صوبوں میں تفرتیں پیدا کررہے ہیں۔موجودہ وایس چانسلر کی ذمہ داری ہے کہ یونیورسٹی میں امن و امان کی فضاء برقرار رکھے اگر وہ عہدہ نہیں سنبھال سکتے تو عہدہ چھوڑ دیں۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ گرفتار طلبہ کو فوری رہا کیا جائے۔ان پر درج مقدمات کو ختم کیا اور طلبہ تنظیموں سے فوری پابندی ہٹائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.