وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کا سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزارخان بجارانی اور انکی اہلیہ کی المناک موت پر اظہار افسوس

جمعرات 1 فروری 2018 23:11

کوئٹہ۔یکم فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2018ء) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزارخان بجارانی اور انکی اہلیہ کی المناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی سیاسی خدمات کو سراہتے ہوئے انکی مغفرت اور سوگوارخاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :