2012ء میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث سرمایہ کار کراچی آنے کو تیار نہیں تھے‘ وفاقی حکومت نے اس شہر سے لا قانونیت ودہشت گردی کا خاتمہ کیا، سیاسی قائدین کے اتفاق رائے سے کراچی میں آپریشن شروع کیا گیا، بلوچستان میں منفی انداز میں تبدیلی ایک مکروہ عمل ہے اور وفاداریاں تبدیل کرنے والے کراچی آکر زرداری کے ساتھ کھانے کھا رہے ہیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کا مقامی ہوٹل میں خطاب
جمعرات 1 فروری 2018 23:32
(جاری ہے)
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی ایئرپورٹ سے آتے ہوئے جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور گندگی نظر آئی شہر کا برا حال ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان چار سال تک میڑو بس منصوبے کی مخالفت کرتے رہے ، اب وہی میٹرو بس منصوبہ پشاور میں بنا رہے ہیں ، یہ ان کی بصیرت کا حال ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب میں وزیر اعظم تھا تو کراچی آتا رہا اور کاروباری برادری سے رابطہ رہا، وفاقی حکومت نے کراچی کو امن کا گہوارہ بنانے کی کوشش کی، سیاسی قائدین کے اتفاق رائے سے کراچی میں آپریشن شروع کیا گیا اغوا برائے تاوان کی وارداتیں، ہڑتالیںبند ہوگئی،ہم نے دہشت گردی کو ختم کیا۔ انہوں نے کہا کہ پورٹ قاسم پر کوئلے کا پلانٹ 24 ماہ میں مکمل ہو گیا، گرین لائن منصوبے کا دورہ کیا وفاقی حکومت کا کام مکمل ہے ، صوبائی حکومت نے گرین لائن منصوبے پر اپنے حصے کا کام مکمل نہیں کیا، لوگ بس کی چھتوں پر سفر کررہے ہیں اندرون سندھ بھی شہروں کا برا حال ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.