کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

جمعہ فروری 22:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2018ء) کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص فرمان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔مزید کاروائی پولیس کررہی ہیں۔