ایل این جی غیر قانونی معاہدے سے پاکستان کو اربوں ڈالر نقصان ہوا
شیخ رشید نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نااہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی حکومت نے ایل این جی معاہدے میں قوانین اور سپریم کورٹ کی ہدایات کو مدنظر نہیں رکھا،ایم ڈی پی ایس او اور ڈی جی سوئی سدرن پر ناجائز دباؤ ڈالنے، مال بنانے اور قومی خزانے کو اربوں ڈالر کا نقصان پہچانے کے الزامات عائد نہال، طلال اور دانیال سب بد حال ہیں، مریم نواز اور نواز شریف سمیت یہ سب جیلوں کا مٹیریل ہیں، لیگی رہنما ئوں نے کہا، اس پر ڈوب مرنا چا ہیے ، شیخ رشید
ہفتہ 3 فروری 2018 22:17
(جاری ہے)
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے عدالت عظمیٰ سے موجودہ چیئرمین اوگرا کو بھی ہٹانیاور عہدے پر کسی اہل اور ایماندار شخص کو لگانیکی بھی درخواست کی ہے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کا نہال، طلال اور دانیال سب بد حال ہیں، مریم نواز اور نواز شریف سمیت یہ سب جیلوں کا مٹیریل ہیں۔ کل جو کچھ لیگی رہنما ئوں نے کہا، اس پر ڈوب مرنا چاہیئے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست میں شیخ رشید نے نے مہنگی ایل این جی کا معاہدہ کرنے پر الیکشن کمیشن میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کی درخواست دائر کی تھی۔ شیخ رشید نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا تھا کہ مہنگی ایل این جی خریدنے میں شاہد خاقان عباسی سمیت بڑے بڑے لوگ ملوث ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایل این جی معاہدے کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی صادق اور امین نہیں رہے، معاہدے میں 200 ارب روپے کا گھپلا کیا گیا اور دنیا کی سب سے مہنگی ترین ایل این جی کا معاہدہ کیا گیا، اس میں شاہد خاقان عباسی اور بہت سے ٹائیکون آپس میں پارٹنر ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.