ڈر ہےکہ شریفوں کا مصنوعی ترقی کا بم تباہی نہ پھیلا دے،آصف زرداری
میاں صاحب آپ دھرتی پربوجھ بن گئےتھےآپ کواسی لیےنکالا ہے،ملک کو قرضوں تلےدبانےکا گناہ قابل معافی نہیں۔بلاول ہاؤس میں وفود سےگفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 4 فروری 2018 19:23
(جاری ہے)
آپ کو یہ دھرتی بھی قبول کرنے کو تیار نہیں اس لیے نکالا ۔ آصف زرداری نے کہا کہ ملک کو قرضوں تلے دبانے کا گناہ قابل معافی نہیں۔ آصف زرداری نے کہا کہ شریفوں کے ترقیاتی کام صرف دکھاوا ہیں۔سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ڈر ہے کہ مصنوعی ترقی کا بم تباہی نہ پھیلا دے۔ شریف برادران پانی منصوبوں کو پیسا زیرزمین دفنانے کےمترادف سمجھتے ہیں۔یہ لوگ پانی اور صحت کی سہولتیں دینے کی بجائے سڑکیں بنا رہے ہیں۔ سڑکیں بھی مخصوص علاقوں میں بطور شو پیس بنائی جا رہی ہیں۔ سستی شہرت کےسوا شریف برادران کوئی منصوبہ بنانےکوتیارنہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.