نواز شریف ایسی جمہوریت چاہتے ہیں جس میں وزیر اعظم تمام قوانین سے بالا تر ہو، عمران خان
پیر 5 فروری 2018 12:13
(جاری ہے)
وہ یہ سب کچھ ہر قانون سے بالاتر ہو کر کرسکتا ہے اور اس بارے میں اس سے کوئی کچھ نہیں پوچھ سکتا کیونکہ وزیر اعظم تو ملکی قوانین سے بالاتر ہے۔
عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے حسبِ توقع خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے سے جھوٹ پر جھوٹ بولا۔ حقیقت یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں 350 مائیکرو ہائیڈل سٹیشنز مکمل ہوچکے ہیں ، نواز شریف اس کی حقیقت اپنے بندے بھیج کر بھی معلوم کرواسکتے تھے لیکن پولیس، صحت اور تعلیم کے شعبے میں ہونے والی ریفارمز کے حوالے سے انہوں نے جھوٹ سے کام چلایا کیونکہ وہ خیبر پختونخوا کے لوگوں کے ساتھ یہی بات کرنا چاہتے تھے۔کپتان نے کہا کہ جہاں تک بلین ٹری سونامی کی بات ہے تو کوئی نواز شریف کی آنکھوں پر بندھی پٹی کھولے اور انہیں بتائے کہ ڈبلیو ڈبلیو ایف نے اس پروگرام کا آڈٹ کیا ہے۔ بون چیلنج نے بلین ٹری سونامی پر خیبر پختونخوا حکومت کی تعریف کی ہے ، آئی یو سی این نے بھی اس کامیابی کو تسلیم کیا ہے۔ نواز شریف کی طرف سے اس بات سے طوطا چشمی شرمناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.