کراچی، حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ اور پاکستان نیوی کے اشتراک سے فری آئی کیمپ کا انعقاد
بدھ 7 فروری 2018 18:41
(جاری ہے)
ان فری آئی کیمپ کے دوران تمام مریض اپنی بینائی کی بحالی پر مطمئن اور بہت خوش تھے اس موقع پر ٹرسٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ ان دو مقام پر ہر سال فری کیمپ لگایا جائے گا ۔
انہوں نے پاکستان نیوی کے افسران کا نابینا پن کے خلاف جہاد پر ٹرسٹ کے ساتھ اشتراک پر خصوصی شکریہ ادا کیا ۔ بلوچستان کے پسماندہ اور ضرورتمند لوگوں کو آنکھوں کے مفت علاج کے سلسلے میں جدید ترین میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کیلئے ٹرسٹ نے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگلے ماہ پاکستان نیوی کے تعاون سے دو روزہ لیزر آئی کیمپ جاتی سندھ میں لگا یا جائے گا۔ حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ اب تک پاکستان بھر میں 105,700جدید ترین مفت لیزر آپریشن کر چکا ہے اور تقریباًً 16لاکھ مریضوں کا او پی ڈی میں فری علاج ہوچکا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.