وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کے دورہ ملتان کی جھلکیاں
دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے دعوے داروں نے صرف جھوٹ بولا پنڈال ’’وزیر اعظم شہباز شریف ‘‘ کے نعروں سے گونجتا رہا جلد ملتان میں سیاسی جلسہ کروں گا اور کھل کر سیاسی باتیں کروں گا
بدھ 7 فروری 2018 21:49
(جاری ہے)
یہ مشینیں اگر پاکستان کی مارکیٹ سے دستیاب نہ ہوئیں تو بیرون ملک سے طیارے کے ذریعے منگوائی جائیں گی۔*وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ ملتان انسٹی ٹیوٹ آف امراض گردہ میں گردے کے پیوندکاری کا عمل اپریل میں شروع کیا جائے گا لیکن میں نے اس بات سے اتفاق نہیں کیا اور ہدایت کی ہے کہ آپ یورپ جائیں اور گردے کی پیوندکاری کے کسی ماہر کے گھٹنوں کو چھوئیں اور اسے ملتان لے آئیں تاکہ شہریوں کو کڈنی ٹرانسپلانٹ کی سہولت اس مرکز میں فراہم کی جاسکے اور اگر ہسپتال کی انتظامیہ کسی ماہر کو لانے میں ناکام رہی تومیں خود کسی کی منت سماجت کروں گا۔
*وزیراعلیٰ نے کہا کہ کے پی کے میں دودھ اور شہد کی نہریںبہانے کے دعوے کرنے والی عمران نیازی نے جھوٹ کے سوا کچھ نہیں کیا۔جب کے پی کے میں لوگ ڈینگی سے مررہے تھے تو خان صاحب پہاڑوں پر چڑھ گئے۔ محمد نواز شریف نے ہیلتھ کارڈ کا اعلان کیا جس میں 50فیصد حصہ صوبے کو ادا کرنا پڑتا ہے جبکہ کے پی کے حکومت کو عوام کو ہیلتھ کارڈ دینے کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے انکار کردیا-*انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عوام نے ووٹ کے ذریعے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کو اظہار کیا تو دیگر تینوں صوبوں کے اضلاع میں سی ٹی سکین مشینیں لگائی جائیں گی اور فرانزک لیب بھی قائم کی جائیں گی۔*وزیر اعلی نے ایک موقع پر کہا کہ میں جلد ملتان میں سیاسی جلسہ کروں گا جس میں کھل کر سیاسی باتیں ہوں گی-*وزیر اعلی نے اپنی تقریرکے اختتام پر ’’پاکستان زندہ باد، قائد اعظم زندہ باد اور نواز شریف زندہ باد‘‘ کے نعرے لگائی-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.