لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار
جمعہ 9 فروری 2018 00:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وارث ڈنو ماچھی پولیس نے ملزم دیدار چانڈیو کو 5 کلو چرس سمیت رتوڈیرو پولیس نے ڈکیتی، لوٹ مار اور پولیس مقابلوں کے مقدمات میں اشتہاری ملزم فرید عرف لاہوری کوش کو 3 کلو چرس سمیت جبکہ سنگین نوعیت کے مقدمات میں روپوش ملزم عزیز عرف جھنڈی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
دوسری جانب الہہ آباد تھانہ پولیس نے سماجی برائیوں کے خلاف کاروائی میں جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کر 8 جواریوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 4 موبائل فونز اور 13 ہزار روپے نقد رقم برآمد کرکے جوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار تمام ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں پر مقدمات درج کرکے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.