وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلباء کا شعبہ انجینئرنگ کو پاکستان انجینئرنگ کونسل میں رجسٹر کرنے کا مطالبہ

جمعہ 9 فروری 2018 19:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ انجینئرنگ کے طلباء نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے شعبہ کو پاکستان انجینئرنگ کونسل میں رجسٹر کیا جائے۔

(جاری ہے)

وفاقی اردو یونیورسٹی کا شعبہ انجینئرنگ پاکستان انجینئرنگ کونسل میں رجسٹرڈ نہیں ہے جس کی وجہ سے طلباء میں اپنے مستقبل کے حوالہ سے تشویش پائی جاتی ہے اور وہ شعبہ انجینئرنگ کی پاکستان انجینئرنگ کونسل میں رجسٹریشن کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :