گورنر سندھ کی شیلا دت کی کتاب مسٹر اینڈ مسز جناح کی تقریب رونمائی میں شرکت
کراچی لٹریچر فیسٹیول تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے، مسلسل 9ویں سال انعقاد پر منتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں،محمدزبیر
ہفتہ 10 فروری 2018 20:39
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ اس فیسٹیول سے نہ صرف عوام میں کتب بینی کا شوق پیدا ہورہا ہے بلکہ مختلف ممالک کے ادیبوں اور قلمکاروں کے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے سے ادبی رجحانات ، ادب کی ترقی کے لئے اقدامات کے ساتھ ساتھ انہیں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کا موقع بھی ملا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شیلا دت اچھی مصنفہ ہیں ان کی یہ کتاب تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ گورنر سندھ نے مزید کہا کہ اس کتاب میں نئی نسل کے لئے تاریخ محفوظ کی گئی ہے جس کا مطالعہ خصوصاًتاریخ کے طالب علموں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ اس موقع پر مصنفہ نے اپنی کتاب کے بارے میں مختلف سوالات کے جواب بھی دئیے، انہوں نے کہا کہ کراچی لٹریچر فیسٹیول نہایت معتبر ادبی ایونٹ بن چکا ہے جس پر دنیا بھر سے مصنفین ذوق و شوق سے شرکت کرتے ہیں۔ دریں اثنا اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے شہر میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہے جس کے لئے عوام کا تعاون بھی قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ 2 سال کے دوران ایک دن بھی جلائو گھیرائو، ہڑتال نہ ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ قانون نافذکرنے والے اداروں اور حکومت کے اقدامات موثر ثابت ہوئے ہیں اور کراچی کے شہری بلا خوف و خطر اپنے روزمرہ کے معمولات جاری رکھے ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.