ہم سب ملکر قصور کے عوام کی خدمت کریں،رانا سکندر حیات خاں
اتوار 11 فروری 2018 13:50
(جاری ہے)
اجلاس میں موجود متعدد وائس چیئر مین نے چیئر مین ضلع کونسل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وائس چیئر مینوں کا اجلاس طلب کرکے ایک احسان عظیم کیا ہے کیونکہ جب سے وہ منتخب ہوئے ہیں ان کی ضلع کونسل ہال میں پہلی شرکت ہے ،اس موقع پر اجلاس میں فیض بخاری ،منیر احمد ایڈووکیٹ،سردار فیصل ،حافظ عبدالرحیم،رانا محمد زبیر ،جمال دین ڈوگر،محمد زبیر کاظمی و دیگر نے اپنی تجاویز اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کونسل کی طرف سے جو یونین کونسلز کے چیئر مینوں کو فنڈز دیئے گئے ہیں ان میں وائس چیئر مینز کی کوئی مشاورت نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ چیئر مین اور وائس چیئر مین یونین کونسل ایک ہی بیلٹ پیپر پر کامیاب ہوئے ہیں مگر وائس چیئر مین کے پاس یونین کونسل کی سطح پر ترقیاتی کاموں میں کوئی مشاورت نہیں کی جاتی ۔چیئر مین ضلع کونسل قصور رانا سکندرحیات خاںنے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کا سسٹم کمزور ہونے کے باوجود ہم نے اپنے وائس چیئر مینوں کے ہمراہ ضلع کا سارا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے‘ جس طرح چیئر مینوں کو اعزازیہ ملتا ہے وائس چیئر مینوں کو بھی اعزازیہ دلانے اور مل جل کا کام کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ ان حالات میں میرے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.