آل پاکستان تقریری مقابلے میں جامعہ کراچی کے طلبہ کی پہلی پوزیشن
اتوار 11 فروری 2018 18:40
(جاری ہے)
اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مشیر امور طلبہ ڈاکٹر سید عاصم علی کے مطابق شعبہ ابلاغ عامہ کی حفصہ طاہر نے انگریزی کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن، سلیمان آصف نے اُردو کیٹیگری میں دوسری جبکہ شعبہ سیاسیات کے عمار عباسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
جامعہ کراچی کی ٹیم کو مجموعی طورپر بہترین ٹیم کے ایواڈ سے نوازا گیا۔ مذکورہ مقابلے میں پاکستان کی تقریباً22 سے زائد نامور جامعات کی ٹیموں نے شرکت کی جن میں جامعہ کراچی کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جو جامعہ کراچی کے لئے باعث فخر ہے۔ ڈاکٹر سید عاصم علی نے جیتنے والے طلبہ کو مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ جامعہ کے طلبہ مسابقت کے جذبہ سے سرشار ہیں اور تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.