نوجوان فلم میکرز کو سینئرز سے رہنمائی لینی چاہیے،اداکارہ میرا
آج کل تو فلمیں تو بنائی جارہی ہیں لیکن ان میں ڈرامے کا رنگ نمایاں ہے یادگار کرداروں کی بدولت آج بھی مجھے دنیابھر میں جانا اور پسند کیا جاتا ہے
پیر 12 فروری 2018 12:00
(جاری ہے)
میں سمجھتی ہوںکہ ایک فنکار کیلیے یہ سب سے اہم بات ہوتی ہے کہ اس کے کام کوسراہا جائے۔
اس لیے ضروری ہے کہ موجودہ دورمیں بننے والی فلموں کے انداز کوکچھ تبدیل کیا جائے۔میرا کا کہنا تھا کہ فلمیں توبنائی جارہی ہیں لیکن ان میں ڈرامے کا رنگ نمایاں ہے۔ اب پیسے خرچ کرکے کوئی بڑی اسکرین پربھلا ڈرامہ کیوں دیکھی یہی وہ بات ہے جس کونوجوان فلم میکرتاحال سمجھ نہیں پائے۔ ان کا تعلق ٹی وی سے ضرور ہے لیکن انھیں سلوراسکرین کے مزاج کوسمجھنے اوراس کے کام کوسیکھنے کی ضرورت ہے۔اداکارہ نے کہا کہ اگر سینئر فلم میکرز سے رہنمائی حاصل کرلی جائے توکسی کی توہین نہیں ہوگی کیونکہ سیکھنے کا عمل توتمام عمر جاری رہنا چاہیے۔ جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں کہ وہ مکمل ہیں اورانھیں کسی کی رہنمائی کی ضرورت نہیں تووہ ہمیشہ نقصان میں جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.