پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات

پیر فروری 19:21

پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 فروری2018ء) پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،پاک ایران سرحدی انتظامات سے متعلق امور زیر غور آئے ۔