قومی احتساب بیورو کی بلوچستان میگا کرپشن کیس میں اہم پیش رفت، نیب بلوچستان کی کاوشوں سے حکومت سندھ نے ڈیفنس کراچی میں خزانہ کیس کے ملزمان کی ڈی ایچ اے کراچی میں بنائی گئی بیش قیمت غیر قانونی جائیدایں بلوچستان حکومت کو ٹرانسفر کر دیں،ترجمان نیب بلوچستان
جمعرات 15 فروری 2018 21:05
(جاری ہے)
تاہم خزانہ کیس میں غیر قانونی جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کی بابت چیرمین نیب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیب بلوچستان محمد شعیب شیخ کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔
اس ٹیم نے ہمراہ اسحاق جمالی ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ نمائندہ بلوچستان حکومت2017 میں محکمہ مال سندھ اور ڈی ایچ اے کراچی کے حکام کے ساتھ مل کر مذکورہ غیر قانونی جائیدادوں کے ملکیتی حقوق بلوچستان حکومت کے نام ٹرانسفر کر نے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کر دیا تھا۔ نیب بلوچستان کی تحقیقاتی ٹیم کی کاوشوں سے غیر قانونی جائیدادوں کی منتقلی کا کام کامیابی سے مکمل کر کے انہیں بلوچستان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.