سازشیوں نےاقامہ کوبنیاد بناکرمجھے نکال دیا،سابق وزیراعظم نوازشریف
سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑسکتیں،ماضی گواہ ہے پہلےعدلیہ کوبحال کیا اب عدل کوبحال کروائیں گے،نہ میں پریشان ہوں اور نہ ہی کارکنان پریشان ہوں۔ نمازجمعہ کے بعد پارٹی کارکنان سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 16 فروری 2018 16:07
(جاری ہے)
نوازشریف نے کہا کہ ماضی گواہ ہے پہلے عدلیہ کوبحال کیا اب عدل کوبحال کروائیں گے۔انہوں نے کہاکہ کل لودھراں جاؤں گا۔ لودھراں کے عوام نے مسلم لیگ ن کو کامیابی دلوائی۔ لودھراں کے عوام کاخود شکریہ ادا کروں گا۔ مسلم لیگ نون آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی ملے گی۔انہوں نے کہاکہ پارٹی کارکنان کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔نہ میں پریشان ہوں اور نہ ہی آپ پریشان ہوں۔انہوں نے کہاکہ میں خوشحالی آئے گی ۔سی پیک ملک کی تقدیر بدلے گا۔ واضح رہے صدر ن لیگ نواز شریف کل لودھراں میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے جس میں ضمنی الیکشن میں جیت پر عوام سے اظہار تشکر کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.