کراچی جانے والی کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ٹیچر جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
جمعہ 16 فروری 2018 20:57
(جاری ہے)
موٹرسائیکل پر سوار سکول ٹیچر افتخار ولد رستم قوم گنڈہ پور سکنہ پوٹہ حال سی آر بی سی چوک ڈیرہ اپنے ساتھ استاد رحمت اللہ ولد محمد نواز قوم ناصر خیل سکنہ مجید آباد ظفرآباد کالونی کے ساتھ سکول سے چھٹی کے بعد پوٹہ سے ڈیرہ آرہے تھے کہ ڈیرہ ٹانک روڈ بائی پاس چوک پر تیزر فتار عادل کوچ کی ٹکر سے وہ دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔
ڈرائیور بس چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا ۔ دونوںزخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ایک سکول ٹیچر افتخار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ۔متوفی کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ۔۔پولیس نے فوری موقع پرپہنچ کر بس کو تحویل میں لے لیا اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.