مریم نواز وہی خاتون ہیں جن کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں، مریم نواز
کے لہجے سے احتساب عدالت کے فیصلے کے خدوخال کا اندازہ لگانا مشکل نہیں، احتساب عدالت کی کارروائی جوں جوں انجام کی جانب بڑھ رہی ہے شریف خاندان کی سانس پھول رہی ہے، چور کو گرفت سے بچانے کیلئے چیف جسٹس کیخلاف محاذ کھولنے کی کوشش کی جارہی ہے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فواد چوہدری کا مریم نواز کے بیان پر ردعمل
جمعہ 16 فروری 2018 22:30
(جاری ہے)
انھوںنے کہاکہ احتساب عدالت کی کارروائی جوں جوں انجام کی جانب بڑھ رہی ہے شریف خاندان کی سانس پھول رہی ہے، چور کو گرفت سے بچانے کیلئے چیف جسٹس کیخلاف محاذ کھولنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
فواد چوہدری نے کہاکہ جرم پوری طرح ثابت ہونے پر ملک میں انتشار کو ہوا دینے کی کوششیں کی جارہی ہیں، شریفوں کا بیانیہ خود نون لیگ کیلئے تباہ کن ہے۔انھوں نے کہاکہ نون لیگ کی ذمہ داری ہے کہ مریم نواز کی اداروں کو متنازع بنانے کی کوششوں کا نوٹس لیں، دنیا بھر میں سیاسی جماعتیں اپنی صفوں میں موجود کرپٹ کرداروں کیخلاف کارروائی کرتی ہیں۔انھوں نے کہاکہ آج ہی جنوبی افریقہ کی بر سر اقتدار پارٹی نے اپنے صدر کا احتساب کیا،سیاسی جماعت پر قیادت کا احتساب فرض ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.