پیپلزپارٹی نے سندھ سے سینیٹ الیکشن میں تمام نشستوں پر کامیابی کیلئے حکمت عملی تیارکرلی
ایم کیوایم کے 5ارکان کی پیپلزپارٹی کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ دینے پر ’مشروط‘ آمادگی، وزیراعلیٰ سندھ سینیٹ انتخابات کے معاملات کی نگرانی کرینگے
ہفتہ 17 فروری 2018 21:23
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی کامیاب حکمت عملی ایم کیوایم میں اختلافات برقرارہیں،ذرائع ایم کیوایم بہادرآباد اورپی آئی بی ارکان کے پیپلزپارٹی کے رہنمائوں سے رابطے ہوئے ہیں۔
پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ایک رکن نے بھی ’’بگ ڈیل‘‘ کے لیے پیپلزپارٹی سے رابطہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے دونو ں گروپوں کے رہنما مخالف جماعتوں سے رابطے میں ہیں۔پیپلزپارٹی کو سینیٹ کی تمام نشستوں پر کامیابی کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے 15ووٹ درکار ہونگے۔پیپلزپارٹی نے بھی ایم کیوایم،فنکشنل لیگ ارکان اسمبلی کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔ایم کیوایم اختلافات،اپوزیشن جماعتوں کے متحد نہ ہونے کی صورت پیپلزپارٹی کی 10نشستوں پر کامیابی یقینی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.