اوگرا نے 2030 تک پاکستان میں قدرتی گیس کی انتہائی قلت پیدا ہونے سے آگاہ کر دیا
سال کے دوران گیس کا شارٹ فال 80فیصد بڑھ جائے گا ‘ رپورٹ/ایل پی جی کی طر ف جانا ہوگا‘ ماہرین
اتوار 18 فروری 2018 21:40
(جاری ہے)
اوگرا کی 2016-17ء کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک میں گیس کی یومیہ طلب 6 ارب جبکہ پیداوار 4 ارب کیوبک فٹ ہے، مگر سدا یہ صورتحال نہیں رہے گی، 2030 میں طلب 8 ارب سے بھی بڑھ جائے گی جبکہ یومیہ پیداوار صرف 1 ارب کیوبک فٹ ہوگی۔
اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ 12 سال میں گیس ذخائر میں 80فیصد کمی ہوگی۔رپورٹ کے مطابق گیس کی قلت پوری کرنے کیلئے نئے ذخائر کی دریافت ناگزیر ہے تو درآمدی گیس پر بھی انحصار کرنا ہوگا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسی صورتحال میں ایل پی جی کی طر ف جانا ہوگا اور اس کے لئے حکومت کو پیشگی اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.