بھارت شادی کی تقریب میں گیس سلنڈر دھماکا، ہلاکتیں 18 ہوگئیں
پانچ افرادکی حالت تشویشناک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،دھماکے سے ہوٹل کی عمارت ملبے کا ڈھیربن گئی
پیر 19 فروری 2018 12:10
(جاری ہے)
بھارت کی مغربی ریاست راجھستان کے شہر بیوار میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ایک گیس سلنڈرپھٹنے کے سبب نہ صرف ہوٹل کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی بلکہ وہاں شدید آگ بھی بھڑک اٹھی۔
اس دھماکے کے فوری بعد امدادی کاموں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا تھا۔ریاست راجھستان کے ضلع اجمیر کے ایک سینئر اہلکار گوروو گویال کے مطابق اب تک 18 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔گویال کا مزید کہنا تھاکہ پانچ افراد کا، جن کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال میں علاج جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.