شوبز میں کئی سال گزرنے کے باوجود بھی اپنی شناخت کیلئے جدوجہد میں مصروف ہوں ‘ فرحانہ مقصود
پیر 19 فروری 2018 13:03
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریل میں کام کیاہے مگر میں اپنے کام سے آج بھی مطمئن نہیں اور میرے نزدیک ابھی منزل کا حصول باقی ہے ،اداکاری کے ذریعے اپنی اصلی شناخت بنانے کی خواہش ہے کہ لوگ مدتوں فراموش نہ کر سکیں ۔
فرحانہ مقصود نے کہا کہ مجھے متعدد ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش ہوتی ہے مگر میں صرف اس ڈرامے کو ترجیح دیتی ہوں جس میں اداکاری کا مارجن ہو ۔ انہوں نے کہا کہ گلوکاری میرا پہلا شوق تھا مگر قسمت کی دیوی مجھے اداکاری کی طرف لے آئی اور گلوکاری کی نسبت مجھے اداکاری میں زیادہ شہرت ملی تاہم میں نے گلوکاری کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.