کراچی میں دن دیہاڑے ڈاکو شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
اینٹی کارلفٹنگ سیل نے ڈیفنس میں سفید رنگ کی کار کے حوالے سے الرٹ بھی جاری کررکھا تھا
پیر 19 فروری 2018 16:13
(جاری ہے)
سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید رنگ کی کار میں سوار مسلح ڈاکوئوں نے بینک میں جانے والے نوجوانوں کا تعاقب کیا اور جب نوجوان شہری 10 لاکھ روپے کی رقم لے کر بینک سے نکلے تو نقاب پوش مسلح افراد نے ان سے رقم چھینی اور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واضح رہے کہ ڈیفنس میں سفید کارمیں سوار مسلح ملزمان کی لوٹ مار کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اسی مقام پر سفید کار میں موجود افراد کی جانب سے ڈکیٹی اور قتل کی متعدد وارداتیں کی جاچکی ہیں، اینٹی کار لفٹنگ سیل نے ڈیفنس میں سفید رنگ کی کار کے حوالے سے الرٹ بھی جاری کررکھا تھا جب کہ ڈیفنس میں قتل ہونے والے نوجوان انتظار کو بھی سفید رنگ کی کار ہونے پر ہی روکا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.